مرحوم عبدالرشید کی وفات پر شبیر احمد شاہ کا خراج ۔سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ  شبیر احمد شاہ نے وائس چیرمین پیوپلزپولٹکل لیگ عبدالرشید المعروف شوکت علی کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم تحریک آزادی کے سلسلے میں مہاجرت کی زندگی گزاررہے تھے اور اس دوران کافی مصائب و تکالیف کا سامنا کیا ۔مرحوم کی تحریک کے تئیں ان کی خدمات کے لئے انہیں شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا شبیر احمد شاہ نے مرحوم کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔انھوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔  فریڈم پارٹی کے محبوس سربراہ  شبیر احمد شاہ نے وائس چیرمین پیوپلزپولٹکل لیگ عبدالرشید المعروف شوکت علی کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم تحریک آزادی کے سلسلے میں مہاجرت کی زندگی گزاررہے تھے اور اس دوران کافی مصائب و تکالیف کا سامنا کیا ۔مرحوم کی تحریک کے تئیں ان کی خدمات کے لئے انہیں شاندار خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے کہا شبیر احمد شاہ نے مرحوم کے خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔انھوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی دعا کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے