محکمہ تعلیم کی جانب سے سرمائی تعطیلات میں دو دن کی توسیع کا اعلان ,اب اسکول چار مارچ سے کھلے گئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /29فروری /

محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری برفبار ی اور بارشوں کی پیشگوئی کے چلتے محکمہ تعلیم نے کشمیر میں دو دنوں کیلئے سرمائی تعطیلات میں توسیع کر دی ہے اور اب اسکول چار مارچ سے کھلے گئے اور چار مارچ کو اسکولوں میں پہلا دن ہوگا ۔

اسی دوان معلوم ہوا ہے کہ بچے بھی سکول پھر سے کھلنے کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں جبکہ والدین بھی ان دنوں بچوں کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں ۔

اس سلسلے میں اس سلسلے میں حکم نامہ ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں گیا گیا کہ شدید برفباری کی ایڈوائزری کے پیش نظر اسکولوں میں دو دنوں کیلئے سرمائی تعطیلات میں توسیع کی جاتی ہے اور اب اسکولوں میں درس و تدریس کاعمل 4مارچ سے بحال ہو گا ۔

Share This Article