محبوبہ کی تقریب میں آزادی کے نعرے

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

خواتین نے دھوکے سے تقریب میں شمولیت کرانے کا لگایا الزام
سینکڑوں خواتین نے آج ایس کے ائی سی سی میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی تقریب میں آزادی کے حق میں نعرے بلند کئے۔محکمہ دیہی ترقی محکمے کی طرف سے منظم تقریب میں خواتین نے پانی کے بوتل سٹیج کی طرف پھینک کر وزیر اعلیٰ اور دیگر مہمانان کو چونکا دیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے اطراف و اکناف سے بلائی گئی خواتین نے پہلے ہی گیٹ سے اند جانے سے انکار کردیا تھا ۔لیکن کسی طرح منتظمین نے انہیں تقریب میں پہنچایا جہاں خواتین نے حقیقت دیکھنے کے بعد سٹیج کی طرف پانی کے پوتل اور کرسیاں پھینک کر آزادی کے حق میں نعرے بلند کئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے