باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: محبوبہ مفتی کی مرکز کوسخت وارننگ، پی ڈی پی کو توڑنے کی کوشش مرکز کے لئے خطرناک
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیر

محبوبہ مفتی کی مرکز کوسخت وارننگ، پی ڈی پی کو توڑنے کی کوشش مرکز کے لئے خطرناک

Last updated: جولائی 21, 2018 1:07 شام
8 سال ago
Share
SHARE

سری نگر: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں ووٹنگ کے حقوق کو 1987 کی طرح خارج کرنے کے نتائج انتہائی سنگین ہوں گے۔ مفتی نے کہا کہ اگر مرکزی حکومت پی ڈی پی کو تقسیم کرنے کا کام کرے گی، تو اسے سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔

غورطلب ہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے مسلسل خبریں آرہی ہیں کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں پی ڈی پی کے باغی ممبران اسمبلی کی مدد سے حکومت بناکر ریاست میں ہندو وزیراعلیٰ بنانا چاہتی ہے۔

حالانکہ سر کاری طور پر کوئی بھی اس بات کو نہیں تسلیم کررہا ہے، لیکن بی جے پی اور پی ڈی پی دونوں کے ذرائع کہہ رہے ہیں کہ اگست میں امرناتھ یاترا کے اختتام کے بعد جموں وکشمیر کی سیاست میں اہم تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔

اس سال جون میں بی جے پی نے خود کو محبوبہ مفتی کے اتحادی حکومت سے خود کو الگ کرلیا تھا۔ اس کے بعد دیگر پارٹیوں نے گورنر راج کی حمایت کی تھی، لیکن شروع سے ہی قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ بی جے پی دیگر پارٹیوں کے ممبران اسمبلی کو توڑ کر حکومت بنانے کی کوشش کرسکتی ہے۔

You Might Also Like

اُتر پردیش: خاکی کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کراتا تھا پولیس والا، تین خواتین سمیت چار گرفتار
حدمتارکہ پر آر پارشدید فائرنگ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، صوبائی کمشنر کشمیر اور آئی جی پی کشمیر کی لوگوں کو ہولی کی مبارکباد
کشمیری طلباءکی معطلی اور ہراسانی کے واقعات انتہائی تشویشناک:نیشنل کانفرنس
برطانیہ دورے کا مقصد مسئلہ کشمیر اجاگر کرنا تھا ، ہمارے موقف کی تائید ہوئی /شاہ محمد قریشی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article مصر: دو مختلف معاملات میں 31 افراد کو سزائے موت
Next Article لاہور پہنچتے ہی گرفتار ہوں گے نوازشریف ۔ مریم نواز ، ہیلی کاپٹر سے پہنچایا جائے گا جیل

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں شب قدر اور جمعتہ الوداع کی تقاریب کا اہتمام

By
8 سال ago
سرینگر میں ایندھن اور ضروری اشیاءکا وافر ذخیرہ دستیاب / ڈپیٹی کمشنر سرینگر
جموں کشمیر میںکورونا وائرس کے کیسوں میں اضافہ ؛ انتظامیہ نے تا حکم ثانی دربار مئو کی منتقلی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا
کشمیر: سیاحتی مقام گلمرگ اور وادی گریز میں تازہ برفباری
چھتہ بل سرینگر میں آگ کی واردات ، رہائشی مکان کو نقصان
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?