باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: ما بعد برفباری : وادی کا فضائی اور زمینی رابطہ بحال ، ٹرین سروس بھی پٹری پر لوٹ آئی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

ما بعد برفباری : وادی کا فضائی اور زمینی رابطہ بحال ، ٹرین سروس بھی پٹری پر لوٹ آئی

Last updated: جنوری 14, 2023 1:20 شام
4 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /14جنوری / ٹی آئی نیوز

بھاری برفباری کے بعد بند پڑی سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے کھول دی گئی ہے جبکہ سرینگر کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر فضائی ٹریفک بحال کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق موسم میں بہتری کے ساتھ ہی سنیچروار کو سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی خدمات دوبارہ بحال ہوئی ۔ ائرپورٹ اتھارٹی نے ایک ٹویٹ میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جمعہ کے روز بھاری برفباری کے باعث سرینگر ہوائی اڈے پر کسی بھی پروز نے اڑا ن نہیں بھری تاہم سنیچروار کی صبح موسم میں بہتری کے ساتھ ہی فضائی خدمات بحال کی گئی
ادھر سرینگر جموں شاہراہ پر بھی گاڑیوں کی آمد رفت بحال کر دی گئی ہے اور چھوٹی مسافر گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی

You Might Also Like

معروف صحافی فرودس رحمان ڈار کو صدمہ ، چا چا جان انتقال کر گئے
ساگر کا الیکشن کمشنر کو خط،اُمیدواروں کے خدشات دور کئے جائیں
جی پی فنڈ کی بلا جواز روک :ملازم اتحاد و سرکار کے درمیان بات چیت کے بعد موخر
معصوم نوجوانوں پر پی ایس اے کا اطلاق ،حکومتی جارحیت
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ: ایف ایس ایل ٹیموں نے جائے وقوعہ سیل کیا، فارنزک جانچ جاری
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article بارشوں اور برفباری کے بعد موسم بہتر ، پہلگام میں منفی 11.0 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات درج
Next Article گریز میں برفانی تودہ گر آیا ، کوئی نقصان نہیں

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

سرینگر لہہ شاہراہ پر چار روز بعد ایک طرفہ ٹریفک بحال

By
4 سال ago
کنٹرول لائن پر پاکستانی فائرنگ کا بھر پور جواب دیا جائے گا ، ہماری فوج کمزور نہیں
جموں و کشمیر: راجوری میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام:فوج
گاندربل واقعہ :دوسرے مزدور کی بھی نعش بر آمد
جنگجو مخالف کارروائیاں جاری رہیں گی:جنرل راوت
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?