لکھنؤ میں شرپسند عناصر نے قبرستان کی دیوار توڑ دی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

لکھنؤ، اترپردیش میں لکھنؤ کے مڈیاوں علاقے میں شرپسند عناصر نے ایک قبرسان کی دیوار کو نقصان پہنچایا ہے۔

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ مڈیاواں علاقے میں کل رات تقریباً دس بجے فیض اللہ گنج وارڈ نمبر دو میں چند شرپسند عناصر نے قبرستان کی دیوار توڑ دی۔ اطلاع ملنے پر ضلع انتظامیہ نے منہدم دیوار کو رات میں ہی مرمت کرادی۔

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں بیس نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔اور پولیس مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔یو این آئی

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے