فوجی گاڑی اور ٹرک میںٹکراو، ایک فوجی اہلکار ہلاک، 9 دیگر زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر ، 26مارچ (یو ا ین آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں پیر کو فوجی گاڑی اور ایک ٹرک کے درمیان ہونے والے ٹکراو کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 9 دیگر زخمی ہوگئے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے