عسکری سرگرمیوں میں ملوث مزید تین سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں/26 فروری/ ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر حکومت نے تین ملازمین کی خدمات کو ملک کے آئین کے آرٹیکل 311(2)(c) کے تحت مبینہ طور پر ملی ٹنسی سے تعلق کے الزام میں برطرف کر دیا ہے۔

برطرف کیے گئے ملازمین میں محمد میر اندرابی، سید حمید یتو، عارف شیخ شامل ہیں جن کو جموں اور کشمیر میں ملی ٹنسی سے تعلق کے الزام میں خدمات سے برخاست کیا گیا ہے

Share This Article