عسکریت پسندی کیس: این آئی اے نے 12 مختلف مقامات پر چھاپے مارے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 02 مئی

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ملی ٹنسی کیس میں
جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر منگل کی صبح چھاپے مارے

ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ وادی کے اونتی پورہ، پلوامہ، اننت ناگ اور سری نگر میں تلاشی جاری ہے۔ جبکہ جموں اور پونچھ اضلاع میں بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

افسر نے مزید کہا کہ عسکریت پسندی کیس کے سلسلے میں مختلف عسکریت پسند تنظیموں کے OGWs کے خلاف تلاشی لی جاتی ہے۔

Share This Article