باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے برزلہ بنڈ روڈ پر کام کی پیش رفت کا معائینہ کیا

Last updated: دسمبر 15, 2023 8:24 شام
3 سال ago
Share
SHARE

سرینگر /15 دسمبر

صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے نٹی پورہ روڈ پر ٹریفک کی بھیڑ اور بار بار ٹریفک جام کو ختم کرنے کے لئے آج اَپنے سپاٹ وزٹ کے دوران آر اینڈ بی افسران پر زور دیا کہ وہ دسمبر کے آخیر تک برزلہ بنڈ روڈ کو فعال بنائیں۔اِس موقعہ پر صوبائی کمشنر کشمیر کے ہمراہ آر اینڈ بی، ٹریفک پولیس اور ریونیو کے سینئر افسران بھی تھے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ مین سڑک پر ٹریفک کی روانی کو آسان بنانے کے لئے مصروف اوقات میں ٹریفک کا رخ موڑنے کے لئے نٹی پورہ سے برزولا پل تک ایک سڑک تعمیر کی جارہی ہے۔صوبائی کمشنر کشمیر نے سڑک کی پوری لمبائی پیدل چلتے ہوئے سڑک پر مکمل ہونے والے اور جاری کاموں کا معائینہ کیا۔

اُنہوں نے سڑک سے تجاوزات ہٹانے اور زیر اِلتوا¿کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔صوبائی کمشنر کوجانکاری دی گئی سڑک کا آدھا حصہ مکمل ہو چکا ہے جبکہ باقی آدھا حصہ تعمیر کیا جا رہا ہے جو پندرہ دِن میں مکمل کیاجائے گا۔اِس موقعہ پر مقامی لوگوں نے متوازی بنڈ روڈ کی ترقی سے نٹی پورہ میں بار بار ہونے والے ٹریفک جام کو ختم کرنے کے ان کے دیرینہ مطالبہ کو پورا کرنے پر صوبائی اَنتظامیہ کا شکریہ اَدا کیا۔

صوبائی کمشنر موصوف نے برزلہ نہرکے بائیں کنارے پر واک وے اور سائیکل ٹریک کی ترقی کے جاری کاموں کا بھی معائینہ کیا۔
اِس موقعہ پراُنہیں ایس ایس سی ایل کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کی خوبصورتی اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔

You Might Also Like

قاضی گنڈکے مضافاتی گاؤںمیں بھاجپاکے تین کارکنوں کی ہلاکت کاواقعہ؛ لشکر جنگجوؤں کاحملہ منصوبہ بندتھا :آئی جی پی کشمیر
منوج سنہا کا مہاراجہ ہری سنگھ کو ان کے یوم پیدائش پر خراج
القاعدہ کی سعودی ولی عہد کو ’گناہوں بھرے‘ منصوبوں پر دھمکی
ایل او سی پر گولہ باری سے ایک شخص زخمی، بین الاقوامی سرحد پر بندوقیں خاموش پڑگئیں
سب ضلع اسپتال اور بلاک میڈیکل آفس پٹن کی مبینہ منتقلی کے خلاف پٹن میں ہڑتال
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article حکومت نے ڈائریکٹر سکمز کی تقرری کیلئے درخواستیں طلب کیں
Next Article حنا شفیع بٹ نے صنعت گھر بمنہ سرینگر میں جائز ہ میٹنگ کی صدارت کی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
ایشیاتازہ ترینکشمیر

’ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ‘:پاکستان

By
8 سال ago
پاکستان کے خلاف جنگ میں کشمیری عوام کی قربانیوں کو فراموش نہ کیا جائے / لیفٹنٹ گورنر
پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل
جموں کشمیر نے اپنی نئی تقدیر، نئی شناخت اور نئے خواب بُنے / منوج سنہا
اونتی پورہ میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ، ملک دشمن عناصر کیخلاف کارروائیوں میں سرعت لائی جائے:پولیس سربراہ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?