شوپیان میں کشمیری پنڈت پر گولیاں چلاکر اسکو ابدی نیند سلاد دیا گیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شوپیان میں کشمیری پنڈت پر گولیاں چلاکر اسکو ابدی نیند سلاد دیا گیا

سرینگر /15اکتوبر / ٹی آئی نیوز

پہاڑی ضلع شوپیان کے چودھری گنڈ علاقے میں مسلح ملی ٹنٹوں نے کشمیری پنڈت پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ لقمہ اجل بن گیا ۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عسکریت پسندوں نے پنڈت پورن کشن نامی پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے رہائشی مکان کی صحن میں موجود تھا
انہوں نے بتایا کہ کشمیری پنڈت کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا جبکہ پورے علاقے کو محاصرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

Share This Article