شوپیان میں مارے گئے ملی ٹنٹوں کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ملوث تھے / وجے کمار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شوپیان /20دسمبر / ٹی آئی نیوز

ایڈیشنل ڈائر یکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجئے کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ شوپیان میں مارے گئے تین ملی ٹنٹوں میں سے دو عمر نظیر اوع محمد لطیف کشمیری پنڈت پرونہ کرشن اور ٹل بہار ٹاھپا کی ہلاکت میں ملوث تھے
انہوں نے کہا کہ مارے گئے ملی ٹنتوںکا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے تھا جو عام شہری ہلاکت میںملوث ہے ۔

Share This Article