شوپیان میں مسلح تصادم آرائی ، لشکر سے وابستہ تین جنگجو ہلاک / پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شوپیان /20دسمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع شوپیان کے مجی مرگ علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوﺅں کے مابین مسلح تصادم آرائی میں تین جنگجو مارے گئے
پولیس کے مطابق علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا جس دوران وہاں جھڑپ ہوئی
انہوں نے بتایا کہ جھڑپ میں تین ملی ٹنٹ مارے گئے جن میںسے دو کی شناخت لطیف لون ساکنہ شوپیان اور عمر نظیر ساکنہ اننت ناگ کے بطور ہوئی ہے

Share This Article