سرےنگر// وادی مےں سڑک حادثوں مےں اےک شخص ہلاک اور اےک زخمی ہوا ۔
کپوار مےں اےف سی ائی بمہامہ کے نزدےک سڑک حادثے مےں اےک نامعلوم گاڑی نے اےک رہگےر عبدالحمےد بٹ ولد محمد سلطان ساکن ٹےنگہ پورہ کو ٹکر مار کر زخمی کر لےا جس کو علاج ومعالجہ کےلئے ڈسڑکٹ اسپتال کپوارہ منتقل کےا ۔جہاں سے مذکورہ کو مذےد علاج ومعالجہ کےلئے صدر اسپتال سرےنگر منتقل کےا ۔
اننت ناگ مےں کے وئے اسکول بٹنگو کے نزدےک اےک نا معلوم گاڑی نے اےک راہگےر محمد عبداللہ ڈار ولد غلام رسول ڈار ساکن اورنہال کو ٹکر مار کرموقعہ پر ہی ہلاک کر ڈالا ۔پولےس نے کےس درج کرکے تحقےقات شروع کی ۔
سڑک حادثات میں اےک شخص ہلاک،اےک زخمی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

