سمارٹ میٹر نصب کرنے پر مقامی لوگوں کے اعتراض کے بعد حبہ کدل سرینگر میں بجلی سپلائی بند کردی گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر //07مارچ / ٹی آئی نیوز

شہر خاص کے حبہ کدل علاقے میں سمارٹ میٹروں کو نصب کرنے پر مقامی آبادی کی جانب سے اعتراض کرنے کے بعد محکمہ بجلی نے علاقے میں بجلی سپلائی منقطع کر دی جس کے باعث پورا علاقہ گھپ اندھیرے میں ڈوب چکا ہے

مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے میں سمارٹ میٹر نصب کرنے پر لوگوں کے احتجاج کے بعد رات 2 بجے کے قریب ان کے گھروں کی بجلی منقطع کر دی گئی۔ انہوں نے کہا،”س کے بعد علاقے میں بجلی سپلائی بحال نہیں کی گئی “

دریں اثنا، چیف انجینئر کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ جاوید یوسف ڈار نے بتایا کہ بجلی منقطع کر دی گئی ہے کیونکہ رہائشیوں نے سمارٹ میٹروں کی تنصیب پر اعتراض کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ بجلی سپلائی منقطع کرنے کے احکامات اعلیٰ حکام سے ملیں

Share This Article