سرےنگر15 جنوری / سرےنگر پولےس نے اےس پی ہائر اسکنڈری اسکول کوٹھی باغ اور امر سنگھ کلب مےں سپورٹس مےلوں کا انعقاد کےا گےا ۔
سرےنگر پولےس نے سےوےک اےکشن پروگرام کے تحت کھےل کود کو جاری رکھتے ہوئے پولےس اسٹےشن کوٹھی باغ نے اےس پی ہائر اسکنڈری اسکول کوٹھی باغ مےں انڈور سپورٹس مےلے کا انعقاد کےا گےا جس مےں کرم،ٹےبل ٹنس و دےگر انڈور سپورٹس مقابلوں کا انعقاد کےا گےا جس مےں اچھی تعداد مےں طلبہ نے شرکت کی ۔
سرےنگر پولےس نے کھلاڑےوں مےں انعامات تقسےم کی اور سپورٹس مےلے مےں حصہ لےنے والے طلبہ مےں رےفرےشمنٹ ودےگر سہولےات فراہم کی ۔پولےس اسٹےشن رام منشی باغ نے بھی امر سنگھ کلب مےں اےک سپورٹس مےلے کا انعقاد کےا گےا جس مےں والی بال ،بےڈ منٹن ،سنوکر ،ٹےبل ٹنس ،و دےگر کھےلوں کا انعقاد کےا گےا ۔
مےلے مےں سنوار ،ڈلگےٹ ،بٹوارہ و دےگر علاقوں سے ائے کافی تعداد مےں سپورٹس سے وابسطہ نوجوانوں نے حصہ لےا ۔پولےس نے مےلے مےں شاندار کارکردگی دےکھنے والے کھلاڑےوں مےں انعامات تقسےم کئے ۔ادھرگاندربل پولےس نے سےوےک اےکشن پروگرام کے تحت کنگن مےں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔ اےس اےس پی گاندربل جناب فےاض احمد لون نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کےا ۔
گاندربل پولےس نے سےوےک اےکشن پروگرام کے تحت کنگن مےںوالی بال ٹورنامنٹ کا نعقاد کےا۔ ٹورنامنٹ مےں کنگن علاقے کے آٹھ ٹےمےں شرکت کرےنگئے ٹورنامنٹ ناک اوٹ پےٹرن پر کھےلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ مےں فائنل جےتنے والی ٹےموں کو آگئے جاکر ضلع سطح پر کھےلنے کا موقعہ فراہم کےاجائے گا ۔ اےس اےس پی گاندربل جناب فےاض احمد لون نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کےا۔
انہوںنے اس موقعہ پر کھےل کود مےں حصہ لےنے والی کھلاڑےوں کے سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ٹورنامنٹ منعقد کرنے کا مقصد سپورٹس سے وابسطہ نوجوانوں مےں چھپے ہنر کو اجاگر کرکے انہےں آگئے بڑھنے کا موقعہ فراہم کرنا ۔انہوں نے کہا کہ ضلع گاندربل مےں کھےل کود مےں بھاری تعداد مےں شرکت کو دےکھتے ہوئے آئندہ بھی اےسے ٹورنامنٹ منعقد کئے جائےنگے ۔اس موقعہ پر سپورٹس سے وابسطہ لوگوں کے علاوہ دےگر افسران بھی موجود تھے ۔کنگن کے لوگوں نے اےسے ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر گاندربل پولےس کی سراہنا کی ۔

