سرینگر میں دو نوجوانوں کی مارپیٹ میں ملوث تین ملزم گرفتار: پولیس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 25 اپریل: ٹی آئی نیوز

پولیس کا کہنا ہے کہ سری نگر میں دو نوجوانوں کی پٹائی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کیا گیا

سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ عیدگاہ پارک میں دو لڑکوں کو کچھ لوگوں نے بری طرح پیٹا اور زخمی کیا۔

پولیس نے بتایا کہ تین ملزمین احرار صدیق نجار، عاطف ظفر وانی اور حسیب احمد میر تمام وانگن پورہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا

انہوں نے کہا کہ صفاکدل پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور جرم کا ہتھیار بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Share This Article