باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: سرینگر میں جموں کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس کی ”دل سے دل تک“ کانفرنس، امن اور مصالحت کے ویژن کا اعلان
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

سرینگر میں جموں کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس کی ”دل سے دل تک“ کانفرنس، امن اور مصالحت کے ویژن کا اعلان

Last updated: جون 25, 2026 5:14 شام
1 مہینہ ago
Share
SHARE

جموں کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس کے زیر اہتمام تاریخی امر سنگھ کلب سرینگر میں ”ہارٹ ٹو ہارٹ دل سے دل تک“ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں سول سوسائٹی، مذہبی رہنماو¿ں، دانشوروں، سماجی کارکنوں، نوجوان نمائندوں، ماہرین تعلیم، سابق سرکاری افسران، قانونی ماہرین اور کاروباری شخصیات سمیت مختلف طبقوں کے تقریباً سو مندوبین نے شرکت کی۔

کانفرنس میں کشمیر، جموں اور دہلی سے تعلق رکھنے والے کشمیری پنڈت رہنماو¿ں کے علاوہ سکھ، عیسائی اور مسلم برادریوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ مقررین نے جموں و کشمیر کی صدیوں پر محیط مشترکہ تہذیب، رواداری اور باہمی احترام کی روایت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید سلیم گیلانی نے کہا کہ ”دل سے دل تک“ جیسے اقدامات مختلف طبقات کے درمیان فاصلے کم کرنے اور اعتماد سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکالمہ، مفاہمت اور باہمی احترام ہی پائیدار امن اور خوشحالی کی بنیاد ہیں۔

سینئر ایڈووکیٹ اشوک بھان نے 1980 کی دہائی کے بعد ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے جائزے کے لیے ایک غیر جانبدار اور وقت مقررہ ”ٹروتھ اینڈ ریکنسلی ایشن کمیشن“ کے قیام کی وکالت کی۔ انہوں نے کشمیری پنڈتوں کی سال 1990میں ہوئی نقل مکانی کو ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیتے ہوئے ان کی محفوظ، باوقار اور مستقل واپسی کے لیے جامع حکومتی منصوبہ بنانے کا مطالبہ کیا۔

سینئر سیاسی رہنما مظفر شاہ نے کانفرنس کو جموں، کشمیر اور لداخ کے عوام کے درمیان اعتماد اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ایک اہم سول سوسائٹی کوشش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ مختلف خطوں اور برادریوں کے درمیان تعاون اور مکالمہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کانفرنس میں کشمیری پنڈتوں کی باعزت واپسی اور بازآبادکاری کو خصوصی اہمیت دی گئی۔ مقررین نے کہا کہ یہ صرف سیاسی یا انتظامی مسئلہ نہیں بلکہ ایک انسانی اور تہذیبی ذمہ داری ہے، جس کے لیے تمام طبقات کو اعتماد اور ہم آہنگی کی فضا قائم کرنی ہوگی۔

شرکاءنے وادی میں بڑھتی ہوئی منشیات کی لعنت پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور نوجوان نسل کو اس خطرے سے بچانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیا۔و¿

You Might Also Like

کورونا وائرس سے پریشان جرمن ریاستی وزیر کی خودکشی
وزیر داخلہ تیزی سے ہورہے ہیں صحتیاب؛ امت شاہ کو ایمز ہسپتال سے جلد چھٹی ملنے کا امکان
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی رہائی ؛ عدالت عظمیٰ نے بیٹی کی جانب دائر کی عرضی کی فائنل بند کر دی
ویڈیو: آری پل میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم آرائی جاری ، حزب کمانڈر کی ہلاکت کا خدشہ
گورو بازا ر سے ڈلگیٹ تک کل محرم جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہوگی / حکام
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article گلمرگ گنڈولہ سروس ایک ماہ بعد دوبارہ بحال، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افتتاح کیا
Next Article کشمیر کے اسکولوں میں گرمائی تعطیل ماہ جولائی کے دوسرے ہفتہ سے متوقع

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینخصوصی رپورٹسرینگرملٹی میڈیا

عمر رسیدہ شہریوں کواپنے ہی گھروں میں کووڈ ویکسین دیا جائے ؛ ایسے افراد مختلف بیماریوںمیں مبتلاء ہوتے ہیں جن کا طبی مراکز تک پہنچنا مشکل / ڈاک

By
5 سال ago
ویڈیو: جشن میلاد ﷺ کے سلسلے میں جلوس برآمد 
کشمیر میں 30 نومبر سے2 دسمبر تک برف وباراں کا امکان
نوجوان کی ہلاکت کے خلاف شوپیاں میں ہڑتال اور جھڑپیں
جموں کشمیر میں سنیمائ، بار، پارکیں 15اکتوبر سے دوبارہ کھلیں گی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?