سابق چیف جسٹس ناصر الملک پاکستان کے عبوری وزیراعظم

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سابق چیف جسٹس ناصر الملک پاکستان کے عبوری وزیراعظم

اسلام آباد، 28مئی : پاکستان سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ناصر الملک کو اس برس 25جولائی کو ہونے والے عام انتخابات تک ملک کا عبوری وزیراعظم مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شاہد خقان عباسی نے آج نامہ نگاروں کو بتایا کہ کوئی بھی پاکستانی ان پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ہے۔ مسٹر خقان کے اس اعلان کے دوران ان کے نزدیک ہی اپوزیشن کے لیڈر سید خورشید احمد شاہ بیٹھے ہوئے تھے۔
مسٹر ملک پاکستان الیکشن کے عبوری سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
یو این آئی ۔

Share This Article