ریڈونی کولگام میں مسلح جھڑپ شروع

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 06 مئی

کولگام ضلع کے ریڈوانی علاقے ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری شروع ہوگئی۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ریڈونی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔

جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے ملی ٹنٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article