راجوری میں سخت ترین بندشیں عائد

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:09ستمبر

جموں کے راجوری ضلع میں دو طبقوں کے مابین زمین کے حصہ پر تصادم آرائی کے بعد سخت ترین بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا
امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے پولیس نے لوڈ اسپکیروں کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی جبکہ دکان داروں سے دکانیں بند رہنے کی ہدایت دی گئی

Share This Article