راجوری جنگلات میں مسلح تصادم جاری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 05 مئی

راجوری میں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے تقریباً دو ہفتے بعد، ضلع کے کنڈی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ فورسز کے مابین جھڑپ جاری ہے

حکام نے بتایا کہ فورسز، جو علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلا رہے تھے، نے راجوری ضلع کے کنڈی کے کیساری علاقے میں عسکریت پسندوں سے رابطہ قائم کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران عسکریت پسندوں کے ساتھ رابطہ ہوا

انہوں نے مزید کہا کہ جب یہ رپورٹ درج کی گئی تو دونوں طرف سے فائرنگ جاری تھی۔

Share This Article