باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: دنیا کے نامور کھلاڑی کشمیری تیز ترین گیند باز سے متاثر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

دنیا کے نامور کھلاڑی کشمیری تیز ترین گیند باز سے متاثر

Last updated: مئی 5, 2017 6:18 شام
9 سال ago
Share
SHARE

صوفی کشمیر کا نیا کرکٹ چہرا
کشمیر کے جوان تیزگیند باز نے اس وقت دنیا کے نامور کرکٹ کھلاڑیوں کو متاثر کیا جب وہ بنگلور کے چنا سوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کنگس الیون پنجاب کے ساتھ نیٹ پریکٹس کررہے تھے۔مہجور علی صوفی ریاست کے دوسرے تیز ترین باولر ہیں۔صوفی نے نیٹ پریکٹس کے دوران دنیا کے نامور کھلاڑیوں کو گیندیں ڈالیں جن میں ہاشم آملا،گلیم میکس ویل،مارٹن گوپٹل ،اور ورندر سہواگ شامل ہیں۔کنگس الیون پنجاب اور اسسٹینٹ اورجموں کشمیر کے کوچ متھن منہاس اس وقت صوفی کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لئے تیار کررہے ہیں۔صوفی اس وقت اسپیڈ اسٹار کے نام سے مشہور ہیں۔جموں کشمیر رانجی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کھلاڑی ہونے کے علاوہ صوفی 2012میں راجستھان رایلز کا حصہ بھی رہے ہیں۔

You Might Also Like

سانحہ سوپور:6جنوری کو قصبہ¿ سوپور کےلئے مزاحمتی قیادت کی ہڑتال کال
مظفرآباد کی خاتون خمریال وارڈ کیلئے بلا مقابلہ سرپنچ کامیاب قرار
پاکستانی حکومت نے جاری کی 100 دنوں کے کام کاج کی رپورٹ، ان شعبوں میں کامیابی حاصل کرنے کا کیا دعویٰ
ناجائیز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو بخشا نہیں جائیگا /ظلفکار علی
سپشیل ڈی جی بی ایس ایف کا دورہ جموں، سیکورٹی صورتحال کا لیا جائزہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article سوپور میں طالب علموں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں
Next Article جے کے بینک ملازم کی صحافی کے ساتھ مارپیٹ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

کورنا وائرس کے خطرات: 5اپریل تک تک فوجی دستوں کی نقل و حرکت معطل

By
6 سال ago
یونان میں زلزلہ کے جھٹکے
ویڈیو: کر کٹ کے افق پر چمکتا ستارہ منظو ر پانڈو نے کی کے پی ایس کےساتھ خصوصی بات چیت
تین منشیات فروشوں کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ اور جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے کے تحت مقدمے درج: سوپور پولیس
نوجوانوں کی ہلاکت پر نیشنل کانفرنس کا اظہارِ برہمی عام شہریوں کی ہلاکتیں اب معمول بن کر رہ گیا ہے: نیشنل کانفرنس
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?