جموں وکشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 5 جون

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کی صبح جموں و کشمیر میں 32 مقامات پر چھاپے مارے۔یہ چھاپے ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق این آئی اے جموں وکشمیر میں 32 مقامات پر چھاپے مار کارروئیاں انجام دے رہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے ایک ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Share This Article