جموں وکشمیر:منوج سنہا کی شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،28 ستمبر

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے میں ترکوٹہ پہاڑیوں پر واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دے کر گلہائے عقیدت پیش کئے۔اس دوران انہوں نے لوگوں کی خوشی و خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا: ’شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر گلہائے عقیدت پیش کئے‘۔انہوں نے کہا: ’اس موقع پر سب کی سلامتی اور خوشی و خوشحالی کے لئے دعا کی‘۔

Share This Article