باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: جموں میں 50 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن کے ساتھ اسمگلر گرفتار
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

جموں میں 50 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن کے ساتھ اسمگلر گرفتار

Last updated: اگست 23, 2025 2:25 شام
11 مہینے ago
Share
SHARE

جموں،23 اگست

بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے نارکوٹک کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران جموں کے ميران صاحب علاقے سے ایک منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 50 لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 22 اگست کو بین الاقوامی سرحد کے نزدیک ایک سرچ آپریشن کے دوران انجام دی گئی۔ بی ایس ایف نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گرفتار شخص سے تفتیش جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں حالیہ برسوں کے دوران منشیات کی اسمگلنگ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے اور سکیورٹی ایجنسیاں اس پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہیں۔

You Might Also Like

سرینگراوراننت ناگ میں منشیات فروشوں و قمار بارزوں کیخلاف کارورائی
راجوری میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد
نگروٹہ اور بڈگام اسمبلی انتخابات ،ووٹنگ 11نومبر کو ،گنتی 14نومبر کو ہوگی / الیکشن کمیشن آف انڈیا
"کپواڑہ میں حزب المجاہدین کے 3 بالائی زمین ورکر گرفتار”:پولیس
سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور تقرریوں کے احکامات صادر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل چسوتی گاؤں کا دورہ کریں گے
Next Article ادھم پورہ میں المناک حادثہ : ماں بیٹا لقمہ اجل ، باپ شدید زخمی

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینجموںملٹی میڈیا

ناساز گار موسمی صورت حال کے باعث جموں صوبے میں اسکول بند

By
11 مہینے ago
ویڈیو: شیریں باغ کشمیر کی سوپر اسپیشلٹی اسپتال میں نرسنگ کے عملے نے کیا احتجاج
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 24 فروری کو اودھم پور کا دورہ کریں گے
تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگرجموں اور سرینگر گریز شاہراہیں ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند
ریاست میں مزید کچھ وقت تک گورنر راج نافذ رہے گا /رام مادھو
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?