جموں میں بارشیں ، کشمیر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:16ستمبر

محکمہ موسمیات نے کشمیر میں اگلے 24گھنٹوں تک موسم مجموعی طورپر خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم جموں کے کچھ حصوں میں بارشوں سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی

انہوں نے کہا کہ جموں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22.2 ملی میٹر، کٹرہ میں 1.2 ملی میٹر اور کٹھوعہ میں 27.4 ملی میٹر بارش ہوئی. انہوں نے کہاکہ
سری نگر میں گزشتہ رات 14.0 کے مقابلے میں 14.2 ریکارڈ کیا گیا۔

قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 12.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلگام میں پارہ گزشتہ رات 8.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

Share This Article