تیجندر سنگھ ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج تعینات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /یکم مارچ / ٹی آئی نیوز

جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ داخلہ نے آئی پی ایس تیجندر سنگھ کو راجوری پونچھ رینج کے ڈی آئی جی کے طور پر تعینات کیا ہے

اس سلسلے میں جاری حکمنامہ کے مطابق شری تیجندر سنگھ،(آئی پی ایس) جموں و کشمیر کے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں واپسی پر ایک دستیاب آسامی کے خلاف ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج کے طور پر تعینات کیا گیا اور شری سنیل گپتا کو اپنے اضافہ عہدے سے فارغ کیا گیا ۔

Share This Article