شوٹئنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک روک دی گئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /یکم مارچ

مسلسل بارشوں کے باعث سرینگر جموں شاہرا ہ پر تازہ پتھر کھسک آنے کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔

محکمہ ٹریفک کے ایک سنیئر عہدیدار نے ا سکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کے باعث شوٹئنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت روک دی گئی جس کے بعد وہاں مرمتی کام شروع کر دیا گیا ۔

انہوں نے کہا کہ مسافروں سے کہا گیا ہے کہ وہ موسم اور شاہراہ صاف ہونے تک سفر نہ کریں اور اگر شاہراہ کے بارے میں کوئی بھی جانکاری حاصل کرنی ہو تو محکمہ ٹریفک سے رابطہ کریں جس کے بعد شاہراہ پر سفر کرنے کا پلان بنائیں ۔

Share This Article