مائیکل برنیئر برطانیہ کے بر یکزٹ قرارداد کا تجزیہ کریں گے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مائیکل برنیئر برطانیہ کے بر یکزٹ قرارداد کا تجزیہ کریں گے

لندن، 7 جولائی : یوروپی یونین (ای یو) کے بریکزٹ مذاکرات کار مائیکل برنیئرنے جمعہ کو کہا کہ وہ برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مئے اور ان کی کابینہ کے قرارداد کا تجزیہ کریں گے اور دیکھیں گے کہ یہ کتنا ’عملی اور حقیقت پسندانہ‘ ہے۔
انہوں نے ٹویٹ کیا، "ہم قرارداد کا تجزیہ کریں گے اور پتہ لگائیں گے کہ یہ عملی اور حقیقت پسندانہ ہے یا نہیں‘‘۔
رائٹر،

Share This Article