بھاری برفباری اور خراب موسمی صورتحال کے ما بعد بانڈی پورہ جنگلات سے دو افراد لاپتہ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرحدی ضلع بانڈی پورہ میں بھاری برفباری کے بعد دو افراد لاپتہ ہو گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ہفتے سات افراد کوتھ پتری جنگلات میں گئے تھے جن میںسے پانچ واپس گھر لوٹ آئے ہیں تاہم برفباری اور خراب موسمی صورتحال کے نتیجے میں دو افراد راستہ کھو بیٹھے اور لاپتہ ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق جمعہ سے ان کے بارے میں کوئی اتہ پتہ نہیں ہے ۔بتایا جاتا ہے کہ لاپتہ ہوئے دو افراد کا تعلق بانڈی پورہ کے ویون علاقے سے ہیں ۔

Share This Article