براہ راست :بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،دوپہر 12 بجے تک سرینگر میں 1.4 فیصد پولنگ ریکارڈ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
61 حلقوں میں امیدوار بلامقابلہ کامیاب، 70 حلقوں میں کوئی امیدوار نہیں

تعمیل ارشاد ڈیسک

براہ راست : جموں وکشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا بدھ کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔ پہلے مرحلے کی طرح اس مرحلے میں بھی جہاں صوبہ جموں میں پولنگ مراکز پر رائے دہندگان کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں، وہیں وادی کشمیر کے اکثر پولنگ مراکز پر کوئی گہما گہمی نظر نہیں۔

دوپہر 12 بجے تک سرینگر میں 1.4 فیصد ،اننت ناگ میں 0.8 فیصد ،بانڈی پورہ میں 22.2 فیصد ،بارہمولہ 3.7 فیصد ،کپوارہ میں 3.3 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی .

Share This Article