بجبہاڑہ میں شہری پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بجبہاڑہ / 24فروری / ٹی آئی نیوز

جنوبی قصبہ بجبہاڑہ کے حسن پورہ علاقے میں نا معلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک شہری زخمی ہو گیا

بتایا جاتا ہے کہ نا معلوم بندوق برداروں نے شہری آصف علی گنائی ولد علی محمد گنائی پر حسن پورہ بجبہاڑہ علاقے میں نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میںوہ زخمی ہو گیا

زخمی شہری کو اسپتال علاج کیلئے منتقل کیا گیا
واقعہ کے فورا بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لیکر تلاشی شروع کر دی ہے

Share This Article