بارہمولہ کا اسسٹ ٹ کما ڈ ٹ جھارکھ ڈ میں ہلاک

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

آخری رسومات کیلئے عش ورثاء کے حوالے
سری گر/یکم ج وری :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھ ے والے ایک سی آر پی ایف کے اسسٹ ٹ کما ڈ ٹ جھار کھ ڈ میں دورا شب ڈیوٹی دیتے ہوئے بجلی کی ترسیلی لاء کی زد میں آکر ازجا ہوا ہے ۔ کر ٹ یوز آف ا ڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ م ز گام بو یار اوڑی سے تعلق رکھ ے والے 29برس کا جیلا ی امی فورسز افسر سی آر پی ایف کی 157ویں بٹالی میں بطور اسسٹ ٹ کما ڈ ٹ کام کررہا ہے اور اس وقت اس کی پوسٹ گ آکری کھا ٹی ضلع جھار کھ ڈ میں تھی۔ مذکورہ آفسیر سوموار کی شب دورا ٹیوٹی اُس پارٹی کی قیادت کررہے تھے جس کے ذمہ ترسیلی لاء کی مرمت تھی ۔ دورا کام بجلی کی ترسیلی لاء اچا گ گرآئی جس کی زد میں آکر جیلا ی بری طرح سے جھلس گئے اور شدید زخمی حالت میں اسے کھ ٹی ہسپتال پہ چایا گیا تاہم ہسپتال پہ چ ے پر ڈاکٹروں ے اسے مردہ قراردیا ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او بو یار ے یوز ایج سی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ آفیسر کی عش سرکاری اعزاز کے ساتھ آج وادی پہ چائی جارہی ہے اور آج ہی عش کو ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔

Share This Article