دور جہالت کے طرز پر وہٹہ سری گر میں ایک شخص ے اپ ے وزائد بچے کو ز دہ دف کر ے کی کوشش کی

By
2 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

مقامی لوگوں ے شوپیاں کے پتھر دل باپ کو دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا۔ بچہ جی بی پ تھ میں داخل

سری گر/یکم ج وری : دور جہالت کے طرز پر شہر خاص کے وہٹہ علاقے میں بو ہار اوڑی ے ایک شخص ے اپ ے وزائد بچے کو ز دہ دف کر ے کی کوشش کی جس دورا مقامی لوگوں پتھر دل باپ کو دبوچ کر پویس سٹیش وہٹہ کے حوالے کیا ۔ کر ٹ یوز آف ا ڈیا کے مطابق شہر سری گر کے شہر خاص وہٹہ کے تجگری محلہ میں واقع قبرستا میں بو یار شوپیاں کے ایک شخص ے اپ ے وزائد بچے کو ز دہ دف کر ے کی کوشش کی ۔ دور جہالت کی طرح اس دلدوز واقع میں ملوث م ظور حسی بو یاری ولد مسری بو یار ساک ہ شمسی پورہ شوپیاں ے اپ ے وزائد بچے کو مذکورہ قبرستا میں ز دہ دف کر ے کی کوشش کی ۔ اس دورا بچے کی رو ے کی آواز س کے آس پاس کے لوگ جب وہاں پہ چے تو ا ہوں ے دیکھاکہ م ظور حسی اس وزائد بچے کو ز دہ دف کر ے کی کوشش کررہا ہے ۔لوگوں ے اس کو وہیں دبوچ کر پولیس سٹیش وہٹہ کے حوالے کیا ۔جہاں پولیس ے وزائد بچے کو جی بی پ تھ ہسپتال میں داخل کرایا ہے جبکہ اس شخص کے خلاف ایف آئی آر زیر مبر 72/2018زیر دفعہ 317 RPC,148 درج کرکے معاملے کی مزید چھا بی شروع کی ۔ مذکورہ شخص ے پولیس کے سام ے جو بیا دیا ہے اس میں اس ے کہا ہے کہ میں غریب ہوں اور اس بچے کی کفالت میں ہیں کرسکتا ۔ معلوم ہوا ہے کہ پویس ے بعد میں اس شخص کو ضما ت پر رہا کیا ہے ۔ تاہم بچہ فی الحال ہسپتال میں ہی زیرعلاج ہیں جبکہ اس کی اہلیہ لل دید ہسپتال میں ہے۔

Share This Article