بارہمولہ میں آگ کی واردات، دو دکانیں خاکستر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

شمالی ضلع بارہمولہ میں دوران شب آگ کی ہولناک واردات میں دو دکانیں جل کر ًخاکستر ہوئی

عین شاہدین کے مطابق رات کی تاریکی میں آگ لگنے کے بعد محکمہ فائر سروس اور مقامی لوگوں نے آگ بجھانے کیلئے کارروائی شروع کردی تاہم جب تک آگ پر قابو پا لیا کیا تب تک دو دکانیں جل کر خاکستر ہوئی اور ان میں موجود سارا سامان راکھ کی ڈھیر میں تبدیل ہوگیا تھا

Share This Article