بابا ڈیمب سرینگر میں 48سال کا شہری ڈوب کر لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر کے بابا ڈیمب علاقے میں 48 سالہ شہری ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

حکام نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم نے بے ہوش شہری کو ابتدائی طور پر جے ایل این ایم ہسپتال رعناواری سے ریفر کرنے کے بعد اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال سرینگر منتقل کیا۔
انہوں نے کہا کہ شہری مبینہ طور پر باباڈیمب کے علاقے منور آباد میں داو¿د پل کے قریب ڈوب کر ہلاک ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ مہلوک شہری کی شناخت گاسی محلہ صفاکدل سرینگر کا رہائشی کے بطور ہوئی ہے

پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

Share This Article