ایک مہینہ میں دہلی ۔ممبئی ایکسپریس وے کا کام شروع ہوگا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی‘17 اپریل (یو این آئی) دہلی اور ممبئی کے درمیان بننے والے نئے ایکسپریس وے کا کام ایک مہینہ میں شروع ہوجائے گا جس سے قومی دارالحکومت اور اقتصادی راجدھانی کے درمیان کی دوری تقریباًً 135کلومیٹر کم ہوجائے گی۔

روڈٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے آج یہاں ایک پروگرام میں بتایا کہ نئے ایکسپریس وے پربڑودہ۔
ممبئی سیکشن کے پانچ میں سے چار پیکج کے لئے ٹھیکہ الاٹ کیا جاچکا ہے

Share This Article