باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: این آئی اے کی کشمیر اور دہلی میں ریڈ ،ڈیڈھ کروڑ روپئے صبط
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

این آئی اے کی کشمیر اور دہلی میں ریڈ ،ڈیڈھ کروڑ روپئے صبط

Last updated: جون 3, 2017 5:18 شام
9 سال ago
Share
SHARE

قومی جانچ ایجینسی این آئی اے نے دہلی ہریانہ سمیت کشمیر میں تییس سے زائد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔این آئی اے کا خیال ہے کہ کشمیر میں پاکستان کی طرف سے تشدد کو ہوا دینے کے لئے حوالہ کے ذریعے رقومات فراہم کئے جارہے ہیں۔ قومی جانچ ایجنسی نے سید علی شاہ گیلانی کے داماد الطاف فنتوش،تاجر ظہور وٹالی،شاہد الالسلام،اور دیگر کئی تاجروں اور علاہدگی پسند لیڈران کے گھرپر چھاپے مارے۔اس دوران ایجنسی نے ڈیڈھ کروڑ روپئے اور دیگر کئی کاغذا ت صبط کئے۔1990سے ایسا وادی میں پہلی بار ہورہا جب قومی جانچ ایجنسی علاہدگی پسند لیڈران کے گھروں میں چاپے مارے ہیں۔
این آئی اے نے حوالہ رقومات کے سلسلے میں دہلی اور ہریانہ میں بھی کئی تاجران کے ٹھکانوں پر چاپے مارے ہیں۔اس دوران وادی کے مشہور ہوٹلئر مشتاق چائے اور تاجر منظور وانگنوکا بھی نام سامنے آیا تھا۔لیکن دونوں نے میڈیا کے ان بیانات کو نکارتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے گھروں پر این آئی اے کا کوئی چھاپہ نہیں ڈالاگیا۔

You Might Also Like

سانحہ کٹھوعہ: اہم ثبوت مٹانے کی کوشش،افسر سمیت دو اہلکار گرفتار
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی بحرین کے شاہ سے ملاقات
ایشاءکا سب سے بڑا باغ ” ٹولیپ گارڈ ن “ عوام کیلئے بند
سید علی گیلانی کا دورہ صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ ،ملک یاسین کی عیادت کی
ویڈیو: جموں وکشمیر میں کرسمس تقریبات، وزیر اعلیٰ کی مبارکباد
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article اننت ناگ میں سیکورٹی فورسز کی زیادتیوں کے خلاف ہرتال
Next Article NIA کی طرف سے چھاپے قابل مذمت:انجینئررشید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
بھارتتازہ ترین

کیرالہ میں ایک ہے کنبے کے 5افراد کروناوائرس کے شکار

By
6 سال ago
سوپور :المناک حادثہ میں محکمہ بجلی کا کیجول ملازم ازجان
پاکستان مسلسل سیز فائر خلاف ورزیوں کا مرتکب ، امسال سرحدی کشیدگی میں اضافہ /راجناتھ سنگھ
لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں عالمی یوم ماحولیات کی تقریب سے خطاب
ہریانہ میں دو طلبہ پر بلوائیوں کے حملے،اسمبلی میں گونج سنائی دی
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?