باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Reading: این آئی اے کر رہی ہےپنجاب میں چھ قتل کی تحقیقات
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Have an existing account? Sign In
Follow US
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

این آئی اے کر رہی ہےپنجاب میں چھ قتل کی تحقیقات

Last updated: دسمبر 13, 2017 12:18 شام
9 سال ago
Share
SHARE
نئی دہلی، 13 دسمبر  قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو پنجاب میں جنوری 2016 سے اب تک ہدف بنا کر کئے گئے چھ قتل کی جانچ کا کام سونپا گیا ہے۔

نومبر 2017 میں آر ایس ایس کے ’مکھیہ شکشک‘ روندر گوسائیں کے قتل کی تحقیقات این آئی اے کو سونپی گئی ہے. گوسائیں کے قتل کیس کے علاوہ این آئی اے لدھیانہ کے قدوائی نگر میں آر ایس ایس برانچ میں 18 جنوری 2016 کو ہوئی فائرنگ، لدھیانہ میں ہی فروری 2016 کو امت اروڑہ کے قتل کی کوشش، کھنہ میں اپریل 2016 کو درگا داس کا قتل،جنوری 2017 میں لدھیانہ میں امت شرما کا قتل، گزشتہ فروری میں کھنہ ضلع کے مالود گاؤں میں ہو نے والے دوہرے قتل اور گزشتہ جولائی میں لدھیانہ کے سالم طبری میں پیسٹر سلطان مسیح کے قتل معاملہ کی بھی جانچ کرے گی۔

سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ این آئی اے کی ٹیم قتل سے متعلق سبھی معاملوں کو اپنے ہاتھ میں لینے کے لئے پہنچ چکی ہیں۔

 یو این آئی)

You Might Also Like

پی ڈی پی نے پانچ معاون ترجمان مقرر کئے
ہم جنس پرستی جرم ہے یا نہیں ؟ دفعہ 377 پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
فوج کے ہاتھوں دو نوجوانوں کا شدید طریقے سے زد کوپ کرنے کا ویڈیو سماجی وئب سائٹوں پر وائرل 
جموں وکشمیر میںاسمبلی انتخابات کرائیں:اپنی پارٹی
جموں کشمیر پولیس کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پرعزم / آئی جی پی
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article پاکستان میں کٹاس راج مندر پر سپریم کورٹ کا سخت حکم
Next Article لاپتہ فوجیوں کو ڈھونڈ نکالنے کےلئے ”ایچ اے ڈبلیو ایس“ کی خدمات حاصل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترینسرینگرملٹی میڈیا

سید علی شاہ گیلانی علیل ، ہمیں ان کے صحت کا خیال رکھنے کا موقع دیا جائے / اہل خانہ کی اپیل

By
6 سال ago
ضلع ہسپتال کولگام میں فنڈز کے غبن کے الزام میں سابق ایم ایس سمیت تین اہلکار معطل
جموں و کشمیر کی پانچ لوک سبھا سیٹوں کی ووٹ شماری کا عمل سخت سیکورٹی بندوبست کے بیچ شروع
سب ضلع اسپتال سوپور معاملہ، انکوئری محض ایک بہانہ ، حکومت صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام :۔ ایم ایل اے سوپور
حوالہ رقومات کیس 2005میں نئی پیش رفت ؛ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شبیر شاہ کی اہلیہ کے خلاف دائر کیا چارج شیٹ
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
about us

نحن نؤثر على 20 مليون مستخدم ونعتبر شبكة أخبار الأعمال والتكنولوجيا رقم واحد على هذا الكوكب.

تجدنا على مواقع التواصل الاجتماعي

© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?