باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: ایم ایل اے لنگیٹ انجینئررشید ایوان ِ اسمبلی سے مارشل آﺅٹ
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترین

ایم ایل اے لنگیٹ انجینئررشید ایوان ِ اسمبلی سے مارشل آﺅٹ

Last updated: جنوری 9, 2018 5:49 شام
9 سال ago
Share
File Photo
SHARE
 سرینگر:ایم ایل اے لنگیٹ انجینئررشید کو مارشلوں نے اُس وقت اسپیکر کے حکم پر ایوان بدر کردیا جب انہوں نے بانڈی پورہ میںایک کرکٹ میچ کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ بجانے پر گرفتار کئے گئے کرکٹ کھلاڑیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔اس سے قبل انجینئر نے ایوان کے باہر اور اندر کرناہ اور گریز کے لوگوں کےلئے ٹنل تعمیر کرنے کے حق میں زوردار احتجاج اور ایوان سے واک آﺅٹ بھی کیا۔
ممبر اسمبلی لنگیٹ منگل کی صبح اسمبلی کمپلیکس کے باہر دھرنے پر بیٹھے تھے۔ان کے ہاتھ میں ایک چھوٹے سے بینر پر ”اگرکرناہ اور گریز میں ٹنل تعمیر نہیں کرسکتے تو لوگوں کو اُس پار جانے کی اجازت دو“ کی عبارت درج تھی۔ان کا یہ احتجاج کپوارہ کرناہ شاپراہ پر پیش آئے برفانی تودے گرنے کے واقعات میں11افراد کی ہلاکت کے تناظر میں تھا اور وہ مطالبہ کررہے تھے کہ انسانی جانوں کے مزید زیاں سے بچنے کےلئے سادھنا ٹاپ اور گریز شاہراہ پر ٹنل تعمیر کی جائے۔ انجینئر رشید اپنا احتجاج ایوان کے اندر بھی لے کر گئے اور بینر لہراتے ہوئے اپنی مانگ ایوان کے سامنے رکھی۔انہوں نے دیہی ترقی کے وزیر عبدالحق خان پر برستے ہوئے کہا کہ وہ کپوارہ کے لوگوں کو نظر انداز کررہے ہیں۔
چنانچہ جب سرکار کی طرف سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا تو ممبر موصوف احتجاج کے بطور ایوان سے واک آﺅٹ کرگئے۔بعد میں انجینئر رشید نے دوبارہ ایوان میں آکر بانڈی پورہ میں کرکٹ میچ کے دوران پاکستان کا قومی ترانہ بجانے کی پاداش میں کچھ کرکٹ کھلاڑیوں کی گرفتاری کا مسئلہ اٹھایا۔ وقفہ سوالات کے ختم ہوتے ہی ایم ایل اے لنگیٹ احتجاج کرتے ہوئے ویل میں آگئے اور گرفتار کھلاڑیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔کے ا یم ا ین نمائندے نے بتایا کہ انجینئر نے اپنے مخصوص انداز میں چیخ چیخ کر کہا”پاکستان کا قومی ترانہ بجاکر ان نوجوانوں نے کونسا گناہ کیا ہے؟اس طرح کے واقعات بد انتظامی کی وجہ سے پیش آرہے ہیں“۔
اس پر بھاجپا کے کچھ ممبران آگ بگولہ ہوگئے اور ان کی انجینئر کے ساتھ تلخ کلامی اور بحث و تکرار کا سلسلہ کچھ دیر تک جاری رہا۔انجینئر نے ویل میں آکر قریب دس منٹ تک احتجاج کیا جس دوران اسپیکر کویندر گپتا ان سے خاموش رہنے کی درخواست کرتے رہے۔انجینئر نے جب
کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی، 2 بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی
شوپیان میں جنگجوئوں کے ٹھکانے سے قابل اعتراض مواد بر آمد /پولیس
کیرن میں المناک سڑک حادثہ ،پولیس افسر سمیت سات اہلکار زخمی
کشتواڑ بادل پھٹنے سے تباہی، 10 ہلاکتوں کا خدشہ، راحت رسانی کا کام جاری
آپریشن سندور نے واضح پیغام دیا کہ ہم اپنے شہریوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا بدلہ لیں گے/ لیفٹنٹ گورنر
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article کشمیر پر پی چدمبرم کا بیان دانشمندی کا مظہر:حریت(گ
Next Article قانون ساز اسمبلی میں بجلی سپلائی کی ابتر صورتحال کو لیکر زوردار ہنگامہ آرائی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

انڈیگو کا نیا اسپیشل آفر: صرف 1212 روپئے میں کریں 57 شہروں میں ہوائی سفر

By
8 سال ago
ڈنگی وچھہ رفیع آباد میں آگ کی ہولناک واردات ،دورہائشی مکانات مکمل طور خاکستر
کورنا وائرس کی قہر سامانیاں ، گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید آٹھ افراد زندگی کی جنگ ہار گئے
ہندوارہ میں پانی کے ٹب میں گرنے سے دو سالہ بچی ازجاں
ایشیا کپ: براہ راست دیکھئیں ،پاکستان بمقابلہ افغانستان
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?