اننت ناگ مےں پالےتھن استمال کرنے کے خلاف مہم

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرےنگر15 جنوری / اننت ناگ پولےس نے پالےتھن بےگ استمال کرنے کے خلاف اٹھائے گئے مہم کے دوران بھاری تعداد مےں پالےتھن بےگ ضبط کر لےا ۔

اننت ناگ اور ہندوارہ پولےس نے پالےتھن استما ل کرنے کے خلاف مہم کے دوران بھاری تعداد مےں پالےتھن بےگ ضبط کر لی۔ اننت ناگ مےں متعلقہ ڈی اےس پےز اور اےس اےچ اوزنے اپنے اپنے حدود کے اندر پالےتھن بےگ کے استمال کرنے کے خلاف مہم کے دوران اننت ناگ ،بجبہاڈہ ،عشمقام ،سرےگفوارہ ،پہلگام ،ڈورو ،مٹن اور ککرناگ ودےگر علاقوں سے اچانک چکےنگ کے دوران پانچ کوئنٹل سے زےادہ پالےتھن بےگ ضبط کر لےا ۔

ہندوارہ پولےس نے بھی اس مہم کے تحت پالےتھن بےگ استمال کرنے کے خلاف اٹھائے گئے مہم کے دوران بھاری تعداد مےں پالےتھن بےگ ضبط کر لےا ۔لوگوں نے پالتےھن کے خلاف پولےس مہم کی سراہنا کی ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے