اننت ناگ میں دوران شب آگ لگنے سے مکان اور اسکول عمارت کو نقصان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/ 28 مارچ

جنوبی ضلع اننت ناگ کے سلیگام علاقے میں دوران شب آگ لگنے سے ایک مکان اور اسکول عمارت کو نقصان پہنچا۔

بتایا جاتا ہے کہ سلیگام عشمقام علاقے میں آدھی رات کے قریب آگ لگی۔جس دوران خورشید احمد شیخ ولد غضح حسن کا دو منزلہ مکان مکمل طور پر تباہ ہوا اور سلفیہ انگلش میڈیم اسکول کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی

Share This Article