اننت ناگ میں تیز آندھی سے درخت اکھڑ گئے، دو شہری زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنوبی ضلع اننت ناگ کے گانجی وارہ علاقے میں تیز ہواو¿ں سے درخت اکھڑ جانے کے بعد گرنے سے دو افراد زخمی ہو گئے

نمائندے کے مطابق گانجی وارہ کے قریب تیز تیز ہواو¿ں کے درمیان سڑک کے کنارے کا درخت گر گیا

انہوں نے بتایا کہ دو شہری جو شانگس اننت ناگ کے رہائشی تھے زخمی ہو گئے جس کے بعد ان کو علاج کیلئے میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا

واقعے کے فوری بعد پولیس دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی اور کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔ سڑک کے ایک سائیڈ کو ٹریفک کے لیے فعال کر دیا گیا ہے، جبکہ معمول کی نقل و حرکت کو مکمل طور پر بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Share This Article