اننت ناگ میں تیز آندھی سے درخت اکھڑ گئے، شہری لقمہ اجل ، بیوی شدید زخمی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جنوبی ضلع اننت ناگ کے گانجی وارہ علاقے میں تیز ہواو¿ں سے درخت اکھڑ جانے کے بعد گرنے سے شہری لقمہ اجل بن گیا جبکہ اس کی بیوی شدید زخمی ہو گئیں

نمائندے کے مطابق گانجی وارہ کے قریب تیز تیز ہواو¿ں کے درمیان سڑک کے کنارے کا درخت گر گیا

انہوں نے بتایا کہ درخت گر آنے کے بعد شہری اور اس کی بیوی شدید طو رپر زخمی ہو گئیں جس کے بعد دونوں کو علاج کیلئے میڈیکل کالج اننت ناگ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شہری جس کی شناخت محمد رفیق خان ساکنہ اترسو شانگس زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ بیٹھا جبکہ بیوی شدید زخمی اسپتال میں زیر علاج ہے

Share This Article