اندو ملہوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر حلف لیا

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 27 اپریل : سینئر ایڈووکیٹ اندو ملوترا نے سپریم کورٹ کی جج کے طور پر آج حلف لیا۔
چیف جسٹس دیپک مشرانے محترمہ ملہوترا کو عہدے اور راز کا حلف دلایا ۔ اس کے ساتھ ہی عدالت عظمی میں ججوں کی تعداد 25 ہوگئی ۔ سپریم کورٹ کی تاریخ میں جسٹس ملہوترا ساتویں خاتون جج ہیں۔ اس وقت سپریم کورٹ میں جسٹس ملہوترا سمیت دو خاتون جج ہو گئی ہیں۔ وہ وکیل سے براہ راست سپریم کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون ہیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

Share This Article