باستخدام هذا الموقع ، فإنك توافق على سياسة الخصوصية و شروط الاستخدام .
Accept
  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Privacy Policy
  • Terms of Service
پیر, جولائی 27, 2026
E-Paper
Ultimate Blogging Championship
Language
  • 🇺🇸 English
  • 🇮🇳 Hindi
  • 🇵🇰 Urdu
  • 🇧🇩 Bengali
  • 🇮🇳 Punjabi
  • 🇮🇳 Gujarati
  • 🇮🇳 Marathi
  • 🇮🇳 Tamil
  • 🇮🇳 Telugu
  • 🇮🇳 Kannada
  • 🇮🇳 Malayalam
  • 🇮🇳 Odia
  • 🇱🇰 Sinhala
  • 🇳🇵 Nepali
  • 🇪🇸 Spanish
  • 🇫🇷 French
  • 🇩🇪 German
  • 🇸🇦 Arabic
  • 🇷🇺 Russian
  • 🇨🇳 Chinese
  • 🇯🇵 Japanese
  • 🇰🇷 Korean
  • 🇻🇳 Vietnamese
  • 🇹🇭 Thai
  • 🇮🇩 Indonesian
  • 🇲🇾 Malay
  • 🇵🇭 Tagalog
Notification
Seach
  • Home
  • ملٹی میڈیا
  • کشمیر
  • سرینگر
  • جموں
  • بھارت
  • ایشیا
  • بین الاقوامی
  • سیاست
  • خصوصی رپورٹ
  • کھیل
  • کاروبار
  • رائے
  • اداریہ
  • تعلیم
  • روزگار نیوز
  • آج کا اخبار
Reading: انتظامیہ نے خورشید عالم اور عرفان شاہ کو بھی رہا کیا
Share
Ultimate Blogging ChampionshipUltimate Blogging Championship
Font ResizerAa
Search
Have an existing account? Sign In
Follow US
© 2022 Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
تازہ ترینکشمیرملٹی میڈیا

انتظامیہ نے خورشید عالم اور عرفان شاہ کو بھی رہا کیا

Last updated: فروری 10, 2020 7:21 شام
6 سال ago
Share
SHARE

سرینگر10 فروری//یو پی آئی // انتظامیہ نے مزید دونظر بند لیڈران کی رہائی عمل میں لائی تاہم بعد میں دونوں کو گھروں میں نظر کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی یو پی آئی کے مطابق سوموار کے روز انتظامیہ نے ایم ایل اے ہوسٹل میں نظر بند نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق ممبر اسمبلی بٹہ مالو عرفان شاہ اور پی ڈی پی لیڈر خورشید عالم کی رہائی عمل میں لائی ۔ پولیس ذرائع نے اسکی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عرفان شاہ اور خورشید عالم کو رہا کیا گیا تاہم دونوں گھراوں میں نظر بند رہیں گے۔ بتادیں کہ ایم ایل اے ہوسٹل میں فی الوقت دس سے بھی کم لیڈران نظر بند ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آنے والے دنوں کے دوران اُنہیں بھی رہا کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ پانچ اگست کے بعد جموںوکشمیر انتظامیہ نے نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی اور کانگریس سے وابستہ سابق ممبران اسمبلی اور ممبران پارلیمنٹ کو نظر بند کیا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ احتیاطی طورپر لیڈران کو نظر بند رکھا گیا ہے اور جونہی حالات معمول پر آئیں گے سبھی کو رہا کیا جائے گا۔ چونکہ اب حالات معمول پر آگئے ہیں لہذا انتظامیہ نے لگ بھگ سبھی لیڈران کی رہائی عمل میں لائی تاہم تین سابق وزرائے اعلیٰ اور سخت موقف رکھنے والے لیڈران پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کیا گیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ آنے والے چار ماہ تک وہ نظر بند ہی رہیں گے۔

گزشتہ چھ ماہ میں ہند چین سرحد پر دراندازی کا کوئی بھی واقعہ پیش نہیں آیا / مرکزی وزیر مملکت
معروف صحافی فرودس رحمان ڈار کو صدمہ ، چا چا جان انتقال کر گئے
تشدد نے جموں کشمیر کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ہے: سید الطاف بخاری
یکم اپریل سے جموں وکشمیر میں ”پراپرٹی ٹیکس “نافذ ہوگا
سرسبز جنگلوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے گورنر انتظامیہ سے مداخلت کا عوامی مطالبہ
Share This Article
Facebook Email Print
Previous Article غلام محمد سروڑی کیا دوسرے کانگریس لیڈران کے بھی ملی ٹینٹوں کے ساتھ روابط ہیں /بی جے پی صدر رینہ
Next Article پلوامہ کے باگی باغ سانبورہ گاﺅں میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تابعنا

اعثر علينا على الوسائط الاجتماعية
FacebookLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow

النشرة الأسبوعية

اشترك في النشرة الإخبارية لدينا للحصول على أحدث مقالاتنا على الفور!
[mc4wp_form]
أخبار شعبية
تازہ ترین

جنوبی کشمیر میں نجی بینک کی اے ٹی ایم سے رقم لوٹ لی گئی

By
9 سال ago
وادی بھر میں معراج النبی(ص) کے سلسلے میں روح پروراجتماعات، درگاہ حضرت بل میں سب سے بڑی تقریب
جہلم سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے پانچویں روز بھی آپریشن جاری
تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسز کا فی الحال کوئی فیصلہ زیر غور نہیں / سکینہ ایتو
اونتی پورہ میں زیر تعمیر ایمز شاخ پر تعمیر اتی کام شد و مد سے جاری ؛ اگلے سال سے داخلہ اور تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونگی /مرکزی سرکار
- الإعلانات -
Ad imageAd image
حالات فيروس كورونا العالمية

Confirmed

0

Death

0

معلومات اكثر: إحصائيات كوفيد -19
© Foxiz News Network. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
انضم إلينا!
اشترك في النشرة الإخبارية لدينا ولا تفوت آخر الأخبار والبودكاست وما إلى ذلك.
[mc4wp_form]
صفر بريد مزعج ، إلغاء الاشتراك في أي وقت.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?