امپھال : تین مقامات پر مٹی کے تودے گرے ، 9 لوگوں کی موت

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امپھال : تین مقامات پر مٹی کے تودے گرے ، 9 لوگوں کی موت

امپھال کے تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ کے واقعے پیش آئے ہیں۔جن میں 9 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔حالانکہ ابھی تک صرف سات لاشوں کو ہی بر آمد کیا جا سکا ۔سو لاشوںکی تلاش ابھی کی جا رہی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ بدھ کی صبح سے امپھال کے ایک ضلع کے پاس الگ الگ تین مقامات پر لینڈ سلائڈنگ ہوئی ۔یہ ضلع امپھال سے 156 کلو میٹر دوری پر ہے۔اس لینڈ سلائیڈنگ میں مکان منہدم ہو گئے ۔مکانوں میں موجود لوگ ملبے کے نیچے دب گئے ،جب تک مدد پہنچتی لوگوں نے دم توڑ دیا حالانکہ مرنے والوں کی تعداد ابھی بڑھ بھی سکتی ہے۔

Share This Article