امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

امریکہ کی روس پر نئی پابندیاں

واشنگٹن، 12 جون امریکی محکمہ مالیات نے پانچ روسی اکائیوں کے علاوہ تین روسی افراد پر اضافی پابندیاں لگائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
محکمہ مالیات نے پیر کو اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرکے اس بات کی اطلاع دی۔
بیان کے مطابق محکمہ مالیات نے لیبیا سےتعلق رکھنے والے چھ دیگر افراد پر بھی پابندیاں لگائی ہیں۔
رائٹر.

Share This Article