امریکہ میں ہاروی طوفان سے اب تک 35 ہلاک، 17 لاپتہ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
storm

 امریکہ میں گردابی طوفان ہاروی نے ٹکساس صوبہ میں زبردست تباہی مچانے کے بعد جنوب۔مشرقی لوویزیانا صوبہ میں دستک دے دی ہے۔طوفان ہاروی کے سبب ٹکساس کے ہیوسٹن شہر میں گزشتہ کئی دنوں تک زبردست بارش ہوئی جس کے سبب ہزاروں لوگوں کو اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر پناہ لینی پڑی (رائٹر)

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے